Islamic quotes in Urdu
Islamic quotes in Urdu “contain ageless knowledge and spiritual direction from the Islamic heritage, masterfully conveyed in Urdu. These sayings speak to those seeking comfort, wisdom, and a closer relationship with God. They inspire, uplift, and provide insightful perspectives on faith, morality, and the human condition.
Top 10 Islamic quotes in Urdu
ناممکن صرف ہمارے لیئے ہوتا ہے یا ہمیں نظر آتا ہے لیکن اللہ تعالٰی کےلیے کچھ بھی ناممکن نہیں ہوتا وہ بس کن کہتا ہے اور ہماری مشکل آسان ہوجاتی اور دعا قبول ہوجاتی ہے۔
اور دنیا کی زندگی سوائے دھوکے کے اور کچھ بھی نہیں۔
زیادہ سوچو گے تو پریشان رہوگے بہتر یہی ہے کہ اپنے معاملات اللہ پر چھوڑ دیا کرو۔
رب فرماتا ہے! سب کو چھوڑ کر اندھا اعتبار کرلو مجھ پر یقین کرو میں اپنے وعدوں کا بڑا ہی سچا ہوں
Get more such quotes read more